السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3079. -- باب: ما جاء في التخيير
-- باب: تخییر (عورت کو طلاق کا اختیار دینے) کے متعلق وارد ہونے والی روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 15035
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ: وَسَأَلْتُ سُفْيَانَ فَقَالَ: هُوَ عَنْ مَسْرُوقٍ يَعْنِي أَنَّهُ لَمْ يَقُلْ عَنْ عَبْدِ اللهِ وَالصَّحِيحُ عَنْ عَبْدِ اللهِ مَا سَبَقَ ذِكْرُهُ وَاللهُ أَعْلَمُ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ مَرْفُوعًا إِلَى عَبْدِ اللهِ فِي الْهِبَةِ فَقَبِلُوهَا فَهِيَ تَطْلِيقَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا.
شریک، ابوحصین سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ ہبہ کے بارے میں فرماتے ہیں: ”انہوں نے اس کو قبول کر لیا تو یہ ایک طلاق ہے اور مرد، عورت کا زیادہ حق دار ہے۔“
سفیان نے کہا: یہ مسروق کا قول ہے (یعنی انہوں نے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت نہیں کہا)، اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے صحیح وہی ہے جو پہلے ذکر ہو چکا ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15035]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15035 in Urdu