السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3083. -- باب: من قال لامرأته أنت علي حرام
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی بیوی سے کہا: ”تو مجھ پر حرام ہے“۔
حدیث نمبر: 15068
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ أَتَاهُ رَجُلٌ قَدْ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَتَيْنِ فَقَالَ: أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ، فَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" لَا أَرُدُّهَا عَلَيْكَ" وَرُوِّينَا عَنْ عَلِيٍّ وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِي الْبَرِيَّةِ وَالْبَتَّةِ وَالْحَرَامِ أَنَّهَا ثَلَاثٌ ثَلَاثٌ.
ابراہیم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کے پاس ایک شخص آیا، جس نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دی تھیں۔ اس نے کہا کہ تو میرے اوپر حرام ہے۔ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں تیری بیوی کو تجھ پر نہ لوٹاؤں گا۔
(ب) حضرت علی اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ لفظ «بَرِيَّة»، «الْبَتَّةَ» اور «حَرَام» کہنے سے تین طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15068]
(ب) حضرت علی اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ لفظ «بَرِيَّة»، «الْبَتَّةَ» اور «حَرَام» کہنے سے تین طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 15068]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15068 in Urdu