السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3106. -- باب: نكاح المطلقة ثلاثا
-- باب: تین طلاقیں پانے والی عورت کے (دوسرے) نکاح کا بیان۔
حدیث نمبر: 15199
وَخَالَفَهُ شُعْبَةُ فِي إِسْنَادِهِ فَرَوَاهُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ رَزِينٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
شعبہ نے اس کی سند میں ان کی مخالفت کی ہے، چنانچہ انہوں نے اسے علقمہ بن مرثد سے، انہوں نے سالم بن رزین سے، انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرجعة/حدیث: 15199]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15199 in Urdu