🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3109. -- باب: من قال: عزم الطلاق انقضاء الأربعة الأشهر
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا کہ چار ماہ کا گزر جانا ہی طلاق کا عزم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15228
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ، أَنَا الرَّبِيعُ قَالَ: قَالَ الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: أَمَّا مَا رَوَيْتُ فِيهِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَمُرْسَلٌ وَحَدِيثُ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ لَا يُسْنِدُهُ غَيْرُهُ عَلِمْتُهُ يَعْنِي لَا يُوصِلُهُ غَيْرُهُ قَالَ: وَلَوْ كَانَ هَذَا ثَابِتًا فَكُنْتُ إِنَّمَا بِقَوْلِهِ اعْتَلَلْتُ أَكَانَ بِضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَى أَنْ يُؤْخَذَ بِقَوْلِهِمْ أَوْ وَاحِدًا وَاثْنَيْنِ.
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جو میں نے اس بارے میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے وہ مرسل ہے، اور علی بن بذیمہ کی حدیث کو میرے علم کے مطابق ان کے علاوہ کوئی متصل سند سے بیان نہیں کرتا۔ فرماتے ہیں: اور اگر یہ ثابت بھی ہو اور میں صرف انہی کے قول پر اعتماد کروں، تو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سے زائد صحابہ کی بات کو قبول کیا جائے گا یا ایک، دو کی بات کو لیا جائے گا؟ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الإيلاء/حدیث: 15228]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15228 in Urdu