السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3111. -- باب: الرجل يحلف لا يطأ امرأته أقل من أربعة أشهر
-- باب: اس شخص کا بیان جو چار ماہ سے کم مدت کے لیے اپنی بیوی سے ہم بستری نہ کرنے کی قسم کھائے۔
حدیث نمبر: 15238
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، نا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ فِي الْإِيلَاءِ" أَنْ يَحْلِفَ أَنْ لَا يَمَسَّهَا أَبَدًا أَوْ سِتَّةَ أَشْهُرٍ أَوْ أَكْثَرَ أَوْ مَا زَادَ عَلَى أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ أَوْ نَحْوَ ذَلِكَ".
ابن طاؤس رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے «الْإِيلَاءُ» ”ایلاء“ کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ خاوند جماع نہ کرنے کی قسم اٹھائے ہمیشہ کے لیے، چھ ماہ یا زیادہ یا چار ماہ سے زیادہ یا اسی طرح۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الإيلاء/حدیث: 15238]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15238 in Urdu