السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
313. -- باب: أكثر الحيض
-- باب: حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت کا بیان
حدیث نمبر: 1541
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ثنا مُطَرِّفٌ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَخِيهِ، وَيَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَرَبِيعَةَ، أَنَّهُمْ قَالُوا فِي الْمَرْأَةِ الْحَائِضِ: إِنَّ أَكْثَرَ مَا تَكُفُّ عَنِ الصَّلَاةِ خَمْسَ عَشْرَةَ، ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّي وَقَالَ عَبْدُ اللهِ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ وَهُمْ يَقُولُونَ ذَلِكَ".
عبداللہ بن عمر (العمری) رحمہ اللہ اپنے بھائی سے، یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ اور ربیعہ رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے حائضہ عورت کے متعلق کہا: زیادہ سے زیادہ پندرہ دن نماز سے رکی رہے گی، پھر غسل کرے گی اور نماز پڑھے گی۔ عبداللہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے اکثر لوگوں کو پایا وہ یہی کہتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1541]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1541 in Urdu