السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
313. -- باب: أكثر الحيض
-- باب: حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت کا بیان
حدیث نمبر: 1544
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَيْهِ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثنا جَلْدُ بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ: قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ:" قُرْءُ الْحَائِضِ خَمْسٌ سِتٌّ سَبْعٌ ثَمَانٍ عَشْرَةٌ، ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتَصُومُ وَتُصَلِّي" فَهَذَا حَدِيثٌ يُعْرَفُ بِالْجِلْدِ بْنِ أَيُّوبَ وَقَدْ أُنْكِرَ ذَلِكَ عَلَيْهِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حائضہ کا حیض پانچ، چھ، سات، آٹھ، دس دن ہے، پھر وہ غسل کرے گی، روزے رکھے گی اور نماز پڑھے گی۔
یہ حدیث جلد بن ایوب کے واسطے سے معروف ہے اور اس روایت کی وجہ سے اس پر نکیر کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1544]
یہ حدیث جلد بن ایوب کے واسطے سے معروف ہے اور اس روایت کی وجہ سے اس پر نکیر کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1544]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا»
الحكم على الحديث: ضعيف جدًا
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1544 in Urdu