السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3160. -- باب: عدة الأمة
-- باب: لونڈی کی عدت کا بیان۔
حدیث نمبر: 15455
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، أنا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، نا ابْنُ بُكَيْرٍ، نا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" عِدَّةُ الْحُرَّةِ ثَلَاثُ حِيَضٍ وَعِدَّةُ الْأَمَةِ حَيْضَتَانِ" قَالَ الشَّيْخُ: وَقَدْ رَفَعَهُ غَيْرُهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَلَيْسَ بِصَحِيحٍ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آزاد عورت کی عدت تین حیض ہے اور لونڈی کی عدت دو حیض ہے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس کے غیر نے اس حدیث کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوع بیان کیا ہے اور یہ درست نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15455]
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس کے غیر نے اس حدیث کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوع بیان کیا ہے اور یہ درست نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15455]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15455 in Urdu