السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3182. -- باب: استبراء من ملك الأمة
-- باب: جو شخص کسی لونڈی کا مالک بنے اس کے لیے استبراءِ رحم کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 15595
قَالَ: وَنا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُعْتَمِرٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ:" ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ" وَرُوِّينَا أَيْضًا، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَإِبْرَاهِيمَ.
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں ابوبکر نے معتمر سے حدیث بیان کی، وہ صدقہ بن یسار سے روایت کرتے ہیں اور وہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ تین ماہ ہے اور اسی طرح ہمیں مجاہد رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی روایت نقل کی گئی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15595]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15595 in Urdu