السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
316. -- باب: صلاة المستحاضة واعتكافها في حال استحاضتها والإباحة لزوجها أن يأتيها
-- باب: مستحاضہ کی نماز، استحاضہ کی حالت میں اس کے اعتکاف اور اس کے شوہر کے لیے اس سے صحبت کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1562
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنا أَبُو بَكْرٍ ثنا أَبُو دَاوُدَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، ⦗٤٨٨⦘ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْجَهْمِ ثنا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ،" أَنَّهَا كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً وَكَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا" وَيُذْكَرُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ أَبَاحَ وَطْأَهَا وَهُوَ قَوْلُ ابْنِ الْمُسَيِّبِ وَالْحَسَنِ وَعَطَاءٍ وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ وَغَيْرِهِمْ.
سیدہ حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ مستحاضہ تھیں اور ان کے خاوند ان سے جماع کرتے تھے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ذکر کیا جاتا ہے کہ انہوں نے اس سے جماع کو جائز قرار دیا، اور یہی ابن مسیب، حسن، عطاء، سعید بن جبیر رحمہم اللہ اور دوسروں کا قول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1562]

تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه أبو داؤد 310»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1562 in Urdu