السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3186. -- باب: من قال: لا يحرم من الرضاع إلا خمس رضعات
-- باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک حرمت صرف پانچ مرتبہ دودھ پینے سے ثابت ہوتی ہے۔
حدیث نمبر: 15623
أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، نا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، أنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، فَذَكَرَهُ قَالَ الرَّبِيعُ: فَقُلْتُ لِلشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَسَمِعَ ابْنُ الزُّبَيْرِ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ وَحَفِظَ عَنْهُ وَكَانَ يَوْمَ تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ تِسْعِ سِنِينَ، قَالَ الشَّيْخُ: هُوَ كَمَا قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ إِلَّا أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِنَّمَا أَخَذَ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ہمیں انس بن عیاض نے خبر دی، انہوں نے حدیث کو اسی طرح ذکر کیا۔
ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے امام شافعی رحمہ اللہ سے کہا: کیا ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: جی ہاں اور انہوں نے ان سے یاد کیا ہے اور وہ وہی دن تھا جس دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے اور وہ نو سال کے لڑکے تھے۔
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسی طرح جس طرح امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے مگر ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرضاع/حدیث: 15623]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15623 in Urdu