السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3193. -- باب: ما جاء في الغيلة
-- باب: غیلہ (ایامِ رضاعت میں صحبت کرنے یا حالتِ حمل میں دودھ پلانے) کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 15683
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، نا أَبُو دَاوُدَ، نا أَبُو تَوْبَةَ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ سِرًّا فَإِنَّ الْغَيْلَ يُدْرِكُ الْفَارِسَ فَيُدَعْثِرُهُ عَنْ فَرَسِهِ".
سیدہ اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم اپنی اولادوں کو مخفی انداز میں قتل نہ کرو، کیونکہ «الْغَيْلَةُ» ”غیلہ“ (دورانِ حمل دودھ پلانا) شہسوار کو پا لیتا ہے اور وہ اسے گھوڑے سے گرا دیتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرضاع/حدیث: 15683]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15683 in Urdu