السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3216. -- باب: سياق ما ورد من التشديد في ضرب المماليك والإساءة إليهم وقذفهم
-- باب: غلاموں اور باندیوں کو مارنے، ان کے ساتھ برا سلوک کرنے اور ان پر تہمت لگانے کے متعلق وارد شدہ وعیدوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 15795
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، وَابْنُ الْمُثَنَّى، قَالَا: ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ، قَالَ: كُنْتُ أَضْرِبُ غُلَامًا لِي فَسَمِعْتُ مِنْ خَلْفِي صَوْتًا:" اعْلَمْ أَبَا مَسْعُودٍ، اعْلَمْ أَبَا مَسْعُودٍ، اعْلَمْ أَبَا مَسْعُودٍ، لَلَّهُ أَقْدَرُ عَلَيْكَ مِنْكَ عَلَيْهِ" فَالْتَفَتُ فَإِذَا هُوَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، هُوَ حُرٌّ لِوَجْهِ اللهِ. قَالَ:" أَمَا لَوْ لَمْ تَفْعَلْ لَلَفَعَتْكَ النَّارُ، أَوْ لَمَسَّتْكَ النَّارُ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ أَبِي كُرَيْبٍ.
سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے غلام کو مار رہا تھا کہ میں نے اپنے پیچھے سے آواز سنی: ”اے ابو مسعود! تو جان لے“، تین مرتبہ فرمایا: ”اللہ تجھ پر اس سے بھی زیادہ قادر ہے“۔ میں نے دیکھا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تھے۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ! یہ غلام اب اللہ کے لیے آزاد ہے، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تو ایسا نہ کرتا تو تجھے جہنم کی آگ چھوتی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النفقات/حدیث: 15795]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15795 in Urdu