السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3227. -- باب: لا يشير بالسلاح إلى من لا يستحق القتل، ومن مر في مسجد أو سوق بنبل أمسك بنصالها
-- باب: جو قتل کا مستحق نہ ہو اس کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کیا جائے، اور جو شخص مسجد یا بازار سے تیر لے کر گزرے تو وہ اس کی نوکوں کو پکڑ کر رکھے۔
حدیث نمبر: 15875
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا عَلِيٌّ، ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ سَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَمْسِكْ بِنِصَالِهَا"؟ قَالَ: نَعَمْ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمَدِينِيِّ، وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنْ سُفْيَانَ.
سفیان کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن دینار سے پوچھا: اے ابو محمد! کیا آپ نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ ایک شخص مسجد سے اسلحہ لے کر گزرا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی نوک کو چھپا لو“؟ انہوں نے کہا: جی ہاں! [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15875]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15875 in Urdu