السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3243. -- باب: القود بين الرجال والنساء، وبين العبيد فيما دون النفس
-- باب: جان کے علاوہ دیگر اعضاء کے تلف کرنے میں مردوں اور عورتوں، نیز غلاموں کے درمیان قصاص کا بیان۔
حدیث نمبر: 15972
وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، مِثْلَهُ: أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِيُّ، ثنا سُفْيَانُ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا سُفْيَانُ، فَذَكَرَهُنَّ وَرُوِّينَا عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَإِبْرَاهِيمَ، بِخِلَافِهِ فِيمَا دُونَ النَّفْسِ.
جعفر بن برقان کے واسطے سے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے بھی سابقہ حدیث کی طرح مروی ہے، سفیان نے یہ سب روایات ذکر کی ہیں۔
اور شعبی اور ابراہیم رحمہما اللہ سے جان سے کم (زخموں) کے بارے میں اس کے خلاف مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15972]
اور شعبی اور ابراہیم رحمہما اللہ سے جان سے کم (زخموں) کے بارے میں اس کے خلاف مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 15972]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15972 in Urdu