السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3254. -- باب: الرجل يحبس الرجل للآخر فيقتله
-- باب: اس شخص کا بیان جو کسی شخص کو دوسرے کے لیے پکڑ کر رکھے اور وہ اسے قتل کر دے۔
حدیث نمبر: 16031
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ مَعْمَرٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، يَرْفَعُهُ قَالَ:" اقْتُلُوا الْقَاتِلَ، وَاصْبِرُوا الصَّابِرَ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الْمُبَارَكِ يُحَدِّثُهُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ يَرْفَعُهُ قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: قَوْلُهُ: اصْبِرُوا الصَّابِرَ يَعْنِي: احْبِسُوا الَّذِي حَبَسَهُ.
اسماعیل بن امیہ رحمہ اللہ مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ: ”قاتل کو قتل کر دو اور قید میں رکھنے والے کو قید کر دو۔“
ابو عبید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ سے سنا، وہ معمر رحمہ اللہ سے اور وہ اسماعیل بن امیہ رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں اور وہ مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ: ”روکنے والے کو قید کر دو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16031]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16031 in Urdu