السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3271. -- باب: ما روي في أن لا قود إلا بحديدة
-- باب: ان روایات کا بیان کہ قصاص صرف لوہے (دھار دار ہتھیار) سے ہی لیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 16089
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْجَرَائِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ" قَالَ يُونُسُ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ: عَمَّنْ أَخَذْتَ هَذَا؟ قَالَ: سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَذْكُرُ ذَلِكَ.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قصاص صرف تلوار کے ساتھ ہے۔“ یونس کہتے ہیں: میں نے حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: یہ حدیث تم نے کس سے سنی ہے؟ تو جواب دیا: نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16089]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16089 in Urdu