السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3271. -- باب: ما روي في أن لا قود إلا بحديدة
-- باب: ان روایات کا بیان کہ قصاص صرف لوہے (دھار دار ہتھیار) سے ہی لیا جا سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 16092
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا عَبْدُ الْغَفَّارِ الْحِمْصِيُّ، ثنا الْمُسَيَّبُ بْنُ وَاضِحٍ، ثنا بَقِيَّةُ، عَنْ أَبِي مُعَاذٍ، فَذَكَرَهُ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَامِرُ بْنُ سَيَّارٍ، عَنْ أَبِي مُعَاذٍ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ وَرُوِيَ عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، مَرْفُوعًا ⦗١١١⦘ وَرُوِيَ ذَلِكَ، عَنْ مُعَلَّى بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مَرْفُوعًا وَهَذَا الْحَدِيثُ لَمْ يَثْبُتْ لَهُ إِسْنَادٌ مُعَلَّى بْنُ هِلَالٍ الطَّحَّانُ مَتْرُوكٌ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ضَعِيفٌ، وَمُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ لَا يُحْتَجُّ بِهِ، وَجَابِرُ بْنُ يَزِيدَ الْجُعْفِيُّ مَطْعُونٌ فِيهِ.
یہی روایت ابو معاذ سلیمان بن ارقم کے طریق سے بھی منقول ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قصاص صرف تلوار کے ساتھ ہے۔“
ان احادیث کی اسناد ثابت نہیں ہیں۔ معلی بن ہلال طحان متروک ہے اور سلیمان بن ارقم ضعیف ہے اور مبارک بن فضالہ سے حجت نہیں پکڑی جا سکتی اور جابر بن یزید جعفی مطعون فیہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16092]
ان احادیث کی اسناد ثابت نہیں ہیں۔ معلی بن ہلال طحان متروک ہے اور سلیمان بن ارقم ضعیف ہے اور مبارک بن فضالہ سے حجت نہیں پکڑی جا سکتی اور جابر بن یزید جعفی مطعون فیہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنايات/حدیث: 16092]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16092 in Urdu