السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3282. جماع أبواب أسنان إبل الخطأ، وتقويمها، وديات النفوس والجراح، وغيرها -- باب: دية النفس
قتلِ خطا کی دیت کے اونٹوں کی عمروں، ان کی قیمت کے تعین، جانوں اور زخموں کی دیت، اور دیگر متعلقہ ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: جان کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16146
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، فِي الدِّيَاتِ فِي كِتَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ:" وَفِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ" قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فقُلْتُ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ: أَفِي شَكٍّ أَنْتُمْ مِنْ أَنَّهُ كِتَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: لَا وَقَدْ رُوِيَ هَذَا مَوْصُولًا.
عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے انہیں خبر دی کہ جو خط نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے لیے لکھا تھا اس میں یہ بھی تھا کہ ”قتل کے بدلے دیت 100 اونٹ ہے۔“
ابن جریج رحمہ اللہ نے کہا: میں نے عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا تمہیں شک ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خط ہے؟ کہنے لگے: نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16146]
ابن جریج رحمہ اللہ نے کہا: میں نے عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ سے پوچھا: کیا تمہیں شک ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا خط ہے؟ کہنے لگے: نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16146]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16146 in Urdu