🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
324. -- باب: النفاس
-- باب: نفاس (بچے کی پیدائش کے بعد آنے والے خون) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1615
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنا أَبُو الْوَلِيدِ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ ثنا حَمَّادُ عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" إِذَا رَأَتِ النُّفَسَاءُ أَقَامَتْ خَمْسِينَ لَيْلَةً" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ وَفِي ذَلِكَ دَلِيلٌ عَلَى أَنَّهُ كَانَ تَأَوَّلَ مَا رَوَاهُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ فِي الْأَرْبَعِينَ عَلَى أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ كَانَ يَذْهَبُ فِيمَا دُونَ الْأَرْبَعِينَ إِلَى أَنَّهَا وَإِنْ طَهُرَتْ لَمْ يَغْشَهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَبْلُغَ أَرْبَعِينَ وَقَدْ رُوِّينَا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ كَانَ يَذْهَبُ إِلَى خِلَافِهِ فِيمَا دُونَ الْأَرْبَعِينَ.
(الف) حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب نفاس والیاں (اپنا خون) دیکھیں تو پچاس راتیں رک جائیں۔
(ب) اس میں اس بات کی دلیل ہے کہ انہوں نے عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ سے چالیس دن والی جو روایت نقل کی ہے اس کی تاویل یہ کرتے تھے کہ عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ کا مذہب یہ ہے کہ وہ چالیس دن سے پہلے پاک ہو جائے تو اس کا خاوند اس سے جماع نہیں کرے گا جب تک چالیس دن پورے نہ ہو جائیں۔ اور ہم نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایسی روایت نقل کی ہے جو اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ چالیس دن سے کم کے بارے میں ان کا مذہب اس کے خلاف تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحيض/حدیث: 1615]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1615 in Urdu