🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3283. -- باب: أسنان الإبل في الخطأ
-- باب: قتلِ خطا میں (دیت کے طور پر دیے جانے والے) اونٹوں کی عمروں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16150
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا بَحْرٌ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، يَقُولُ: أَسْنَانُ الْإِبِلِ فِي الدِّيَةِ خَمْسُ بَنَاتِ لَبُونٍ، وَخَمْسُ بَنَاتِ مَخَاضٍ، وَخَمْسُ حِقَاقٍ، وَخَمْسُ جِذَاعٍ، وَخَمْسٌ بَنُو لَبُونٍ ذُكُورٌ وَقَالَ سُلَيْمَانُ: مَا أُصِيبَ بِهِ مِنَ الْجُرُوحِ فَهُوَ بِحِسَابِ أَسْنَانِ الدِّيَةِ قَالَ بُكَيْرٌ: وَقَالَ ذَلِكَ ابْنُ قُسَيْطٍ: أَسْنَانُ الدِّيَةِ خَمْسٌ كَمَا قَالَ سُلَيْمَانُ إِذَا كَانَ خَطَأً.
مخرمہ بن بکیر رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے سنا کہ دیت میں اونٹوں کی عمر پانچواں حصہ «بَنَاتُ لَبُونٍ» ”بناتِ لبون“، اور پانچواں «بَنَاتُ مَخَاضٍ» ”بناتِ مخاض“، اور پانچواں حصہ «حِقَّةٌ» ”حقہ“، اور پانچواں حصہ «جَذَعَةٌ» ”جذعہ“ اور پانچواں حصہ «بَنُو لَبُونٍ» ”بنو لبون“ مذکر ہے اور سلیمان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ زخموں کی دیت میں عمر کے اعتبار سے ہی ہے؛ بکیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن قسیط رحمہ اللہ نے یہ بات کہی ہے کہ دیت کے اونٹوں کی اسنان پانچ ہیں جیسا کہ سلیمان رحمہ اللہ نے کہا کہ جب قتلِ خطا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16150]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث: حسن

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16150 in Urdu