🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3285. -- باب: من قال: هي أخماس، وجعل أحد أخماسها بني المخاض دون بني اللبون
-- باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک دیت کے اونٹ پانچ حصوں پر مشتمل ہیں، اور انہوں نے پانچویں حصے میں ابنِ لبون (دو سالہ اونٹ) کی بجائے ابنِ مخاض (ایک سالہ اونٹ) کو مقرر کیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16163
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ثنا أَبُو عَرُوبَةَ، وَيَحْيَى بْنُ صَاعِدٍ قَالَا: ثنا بُنْدَارٌ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا شُعْبَةُ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ أَبِي إِسْحَاقَ فَقَالَ رَجُلٌ لِأَبِي إِسْحَاقَ: إِنَّ شُعْبَةَ يَقُولُ: إِنَّكَ لَمْ تَسْمَعْ مِنْ عَلْقَمَةَ شَيْئًا؟ فَقَالَ: صَدَقَ.
شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں ابو اسحاق رحمہ اللہ کے پاس تھا تو ایک شخص نے ابو اسحاق رحمہ اللہ سے کہا کہ شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: آپ نے علقمہ رحمہ اللہ سے کچھ نہیں سنا تو انہوں نے جواب دیا: اس نے سچ کہا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16163]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ لشعبه و ابي اسحاق»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16163 in Urdu