السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3286. -- باب: أعواز الإبل
-- باب: (دیت کی ادائیگی کے وقت) اونٹوں کی عدم دستیابی کا بیان۔
حدیث نمبر: 16176
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى سَعِيدِ بْنِ يَعْقُوبَ الطَّالَقَانِيِّ، ثنا أَبُو تُمَيْلَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: ذَكَرَ عَطَاءٌ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: فَرَضَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ مُوسَى، فَقَالَ عَلَى أَهْلِ الطَّعَامِ شَيْئًا لَا أَحْفَظُ كَذَا رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ يَسَارٍ، وَرِوَايَةُ مَنْ رَوَاهُ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَكْثَرُ وَأَشْهَرُ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
عطاء رحمہ اللہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرض کیا، پھر پچھلی روایت بیان کی اور فرمایا: ”اہلِ طعام پر بھی مقرر فرمایا تھا“، لیکن میں بھول گیا۔
یہ روایت محمد بن اسحاق بن یسار نے اسی طرح بیان کی ہے، اور جنہوں نے اسے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے ان کی روایت زیادہ اور مشہور تر ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16176]
یہ روایت محمد بن اسحاق بن یسار نے اسی طرح بیان کی ہے، اور جنہوں نے اسے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے ان کی روایت زیادہ اور مشہور تر ہے، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16176]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16176 in Urdu