السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3296. -- باب: الأذنين
-- باب: دونوں کانوں کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16223
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ: وَفِي الْأُذُنِ النِّصْفُ وَرَوَى الشَّعْبِيُّ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الْأُذُنِ إِذَا اسْتُؤْصِلَتْ نِصْفُ الدِّيَةِ أَخْمَاسًا، فَمَا نَقَصَ مِنْهَا فَبِحِسَابٍ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کان کے بارے میں قتل کی نصف دیت کا فیصلہ فرمایا۔
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کان جب جڑ سے کاٹ دیا جائے تو اس میں نصف دیت ہے اور اس نصف دیت میں بھی اونٹوں کی پانچ اقسام ہوں گی، اور جو اس سے کم ہو تو وہ اسی حساب سے ہو گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16223]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16223 in Urdu