السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3298. -- باب: ذهاب العقل من الجناية
-- باب: کسی جرم (چوٹ وغیرہ) کی وجہ سے عقل کے زائل ہو جانے کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16229
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ وَهُوَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ ضُرِبَ، فَذَهَبَ سَمْعُهُ وَبَصَرُهُ وَكَلَامُهُ، قَالَ: لَهُ ثَلَاثُ دِيَاتٍ.
حسن بصری رحمہ اللہ اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کی چوٹ کی وجہ سے قوتِ سماعت، بصارت اور گویائی چلی جائے کہ اس میں تین دیتیں ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16229]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للحسن»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16229 in Urdu