السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3305. -- باب: دية الأسنان
-- باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16260
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي عِيَاضُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْفِهْرِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ أَسْلَمَ، يَقُولُ: مَضَتِ السُّنَّةُ أَشْيَاءَ مِنَ الْإِنْسَانِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ قَالَ فِيهِ: وَفِي الْأَسْنَانِ الدِّيَةُ وَرَوَى فِي حَدِيثِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ مَرْفُوعًا: وَفِي الْأَسْنَانِ كُلِّهَا مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ، وَحَدِيثُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ مُنْقَطِعٌ، وَرِوَايَةُ مَنْ رَوَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي كُلِّ سِنٍّ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ أَكْثَرُ وَأَشْهَرُ.
زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ انسان کے اعضاء میں سنت مقرر ہوچکی ہے، پھر لمبی حدیث ذکر کی اور فرمایا: دانتوں میں بھی دیت ہے۔
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے ضعیف سند سے مرفوعاً روایت ہے کہ ”تمام دانتوں میں ١٠٠ اونٹ ہیں۔“ شریح کہتے ہیں کہ اگر دانت توڑ دیا جائے تو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ شعبی نے بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہی بیان کیا ہے اور مکحول نے حضرت زید رضی اللہ عنہ سے بھی ایسے ہی روایت کیا ہے۔
اور زید بن اسلم کی حدیث منقطع ہے، اور جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت کیا ہے کہ ”ہر دانت میں پانچ اونٹ ہیں“ ان کی روایت زیادہ اور زیادہ مشہور ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16260]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16260 in Urdu