السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3310. -- باب: الصحيح يصيب عين الأعور، والأعور يصيب عين الصحيح
-- باب: صحیح سالم آنکھوں والا کانے کی آنکھ پھوڑ دے، اور کانا صحیح سالم آنکھوں والے کی آنکھ پھوڑ دے تو اس کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 16292
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْأَرْدَسْتَانِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، فِي الْأَعْوَرِ تُصَابُ عَيْنُهُ الصَّحِيحَةُ، فَقَالَ: مَا أَنَا فَقَأْتُ عَيْنَهُ، أَنَا أَدِي قَتِيلَ اللهِ، فِيهَا نِصْفُ الدِّيَةِ.
مسروق رحمہ اللہ نے اس کانے کے بارے میں جس کی صحیح آنکھ میں کوئی مار دے، کہا: (اس کی پہلی) آنکھ میں نے نہیں پھوڑی، کیا میں اللہ کی ہلاک کی ہوئی (آنکھ) کی دیت دوں؟ اس میں نصف دیت ہی (واجب) ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16292]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث: حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16292 in Urdu