السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3320. -- باب: ما جاء في كسر الذراع والساق
-- باب: بازو اور پنڈلی ٹوٹنے کی دیت کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16335
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْفَارِسِيُّ، أنبأ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ فَارِسٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا ابْنُ أَبِي غُنَيَّةََ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ الْمُحْتَفِزِ الْأَعْرَابِيِّ عَنِ الْكَاسِرِ، أَنَّهُ كُسِرَ سَاقُ رَجُلٍ، فَقَضَى عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِثَمَانٍ مِنَ الْإِبِلِ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: اخْتِلَافُ هَذِهِ الرِّوَايَاتِ يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ قَضَى فِيهِ بحُكُومَةٍ بَلَغَتْ هَذَا الْمِقْدَارَ.
اسحاق بن محتفز دیہاتی کہتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کی پنڈلی توڑ دی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس میں آٹھ اونٹ دیت کا فیصلہ فرمایا۔
شیخ فرماتے ہیں کہ اس میں روایات مختلف ہیں اور انہوں نے یہ فیصلہ اپنی رائے سے کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16335]
شیخ فرماتے ہیں کہ اس میں روایات مختلف ہیں اور انہوں نے یہ فیصلہ اپنی رائے سے کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16335]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16335 in Urdu