السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3321. -- باب: دية أهل الذمة
-- باب: ذمیوں (اسلامی ریاست کی پناہ میں رہنے والے غیر مسلموں) کی دیت کا بیان۔
حدیث نمبر: 16342
قَالَ: وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِذَلِكَ، قَالَ: وَالْمَجُوسِيَّةُ أَرْبَعُمِائَةِ دِرْهَمٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: وَقَالَ لِي مَالِكٌ مِثْلَهُ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بھی یہی روایت ہے (کہ مجوسی کی دیت 800 درہم ہے) اور یہ کہ مجوسی عورت کی دیت 400 درہم ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ بھی اسی طرح فرماتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16342]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16342 in Urdu