السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3322. -- باب: جراحة العبد
-- باب: غلام کے زخموں کے تاوان کا بیان۔
حدیث نمبر: 16357
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، عَنِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، ح وَأنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، ⦗١٨١⦘ وَاللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: عَقْلُ الْعَبْدِ فِي ثَمَنِهِ مِثْلُ عَقْلِ الْحُرِّ فِي دِيَتِهِ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَكَانَ رِجَالٌ يَقُولُونَ سِوَى ذَلِكَ إِنَّمَا هُوَ سِلْعَةٌ يُقَوَّمُ لَفْظُ حَدِيثِ ابْنِ وَهْبٍ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ کہا کرتے تھے: غلام کی دیت اس کی قیمت میں ہے، جیسے آزاد کی دیت اس کی (مقررہ) دیت میں ہے۔
ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں: کچھ لوگ اس کے علاوہ کہتے تھے کہ وہ تو محض ایک سامان ہے جس کی قیمت لگائی جائے گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16357]
ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں: کچھ لوگ اس کے علاوہ کہتے تھے کہ وہ تو محض ایک سامان ہے جس کی قیمت لگائی جائے گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16357]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16357 in Urdu