السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3335. -- باب: ما جاء في الكفارة في الجنين وغير ذلك
-- باب: جنین (پیٹ کے بچے) اور دیگر اموات میں کفارہ کے متعلق وارد شدہ احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: Q16420
قَالَ اللهُ تَعَالَى: {فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ}.
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ﴾ ”تو ایک مومن گردن (غلام) آزاد کرنا ہے۔“ [سورة النساء: 92] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: Q16420]
حدیث نمبر: 16420
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، فِي رَجُلٍ ضَرَبَ امْرَأَتَهُ أَوْ سُرِّيَّتَهُ، فَطَرَحَتْ مَا فِي بَطْنِهَا، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: فِي وَلَدِهَا غُرَّةٌ، وَعَلَيْهِ كَفَّارَةٌ،.
مالک بن انس رحمہ اللہ، امام زہری رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے ایک عورت کو مارا، جس سے اس کا حمل ساقط ہو گیا؛ ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس کے بچے کے بدلے اس پر جرمانہ ہے اور اس پر کفارہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16420]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ للزهري»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16420 in Urdu