السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3336. -- باب: ما جاء في تقدير الغرة عن بعض الفقهاء
-- باب: بعض فقہاء سے غرہ (جنین کی دیت) کی مقدار مقرر کرنے کے متعلق وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 16427
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي مَالِكٌ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ رَبِيعَةَ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ الْغُرَّةَ، تُقَوَّمُ خَمْسِينَ دِينَارًا، أَوْ سِتَّمِائَةِ دِرْهَمٍ، وَدِيَةُ الْمَرْأَةِ خَمْسُمِائَةِ دِينَارٍ، أَوْ سِتَّةُ آلَافِ دِرْهَمٍ، وَدِيَةُ جَنِينِهَا عُشْرُ دِيَتِهَا قَالَ مَالِكٌ: فَنَرَى أَنَّ جَنِينَ الْأَمَةِ عُشْرُ قِيمَةِ أُمِّهِ وَرُوِي عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، بِإِسْنَادٍ مُنْقَطِعٍ أَنَّهُ قَوَّمَ الْغُرَّةَ خَمْسِينَ دِينَارًا.
ربیعہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ انہیں یہ بات پہنچی کہ جرمانہ کا اندازہ 50 دینار یا 600 درہم ہے اور عورت کی دیت 500 دینار یا 6000 درہم ہے اور جنین کی دیت اس کی دیت کا عشر ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمارا خیال یہ ہے کہ لونڈی کے جنین (کی دیت) اس کی ماں کی قیمت کا عشر ہے۔
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے منقطع سند کے ساتھ یہ بھی مروی ہے کہ انہوں نے جرمانہ (غرہ) کا اندازہ 50 دینار لگایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16427]
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے منقطع سند کے ساتھ یہ بھی مروی ہے کہ انہوں نے جرمانہ (غرہ) کا اندازہ 50 دینار لگایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الديات/حدیث: 16427]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16427 in Urdu