السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3339. -- باب: ما روي في القتيل يوجد بين قريتين ولا يصح
-- باب: دو بستیوں کے درمیان پائے جانے والے مقتول کے بارے میں مروی روایت کا بیان، اور یہ کہ وہ صحیح نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 16453
Not Found.
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مقتول دو بستیوں کے درمیان ملا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کی پیمائش کا حکم دیا تو ایک قبیلے کے ایک بالشت زیادہ قریب پایا گیا تو ان پر دیت ڈال دی گئی۔ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: گویا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بالشت کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسامة/حدیث: 16453]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16453 in Urdu