🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3340. -- باب: ما جاء في القتل بالقسامة
-- باب: قسامہ کی بنیاد پر قتل (قصاص) کرنے کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16455
Not Found.
سیدنا سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ اپنی قوم کے سردار تھے، سیدنا عبداللہ بن سہل اور سیدنا محیصہ رضی اللہ عنہما خیبر کی طرف نکلے، پھر انہوں نے عبداللہ کے قتل کی مکمل حدیث بیان کی اور یہ بھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ”قسم اٹھا لو اور اپنے ساتھی کے خون کے مستحق بن جاؤ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسامة/حدیث: 16455]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16455 in Urdu