السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3359. -- باب: الأئمة من قريش
-- باب: ائمہ (حکمرانوں) کا قبیلہ قریش میں سے ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 16546
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالُوا: ثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَنْبَأَ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أَنْبَأَ الشَّافِعِيُّ، أَنْبَأَ ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِقُرَيْشٍ: أَنْتُمْ أَوْلَى النَّاسِ بِهَذَا الْأَمْرِ مَا كُنْتُمْ مَعَ الْحَقِّ، إِلَّا أَنْ تَعْدِلُوا عَنْهُ فَتُلْحَوْنَ كَمَا تُلْحَى هَذِهِ الْجَرِيدَةُ" يُشِيرُ إِلَى جَرِيدَةٍ بِيَدِهِ.
عطاء بن یسار رحمہ اللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے لیے فرمایا: ”تم لوگوں میں امارت کے زیادہ حق دار ہو جب تک تم حق کے ساتھ رہو گے، مگر یہ کہ تم اس سے ہٹ جاؤ تو تمہیں اس طرح چھیل دیا جائے گا جیسے یہ جریدہ (کھجور کی ٹہنی) چھیلی جاتی ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ میں جریدے کی طرف اشارہ فرمایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قتال أهل البغي/حدیث: 16546]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16546 in Urdu