السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3403. -- باب: ما يحرم به الدم من الإسلام زنديقا كان أو غيره
-- باب: اس اسلام کا بیان جس سے جان (خون) محفوظ ہو جاتی ہے خواہ وہ زندیق ہو یا کوئی اور۔
حدیث نمبر: 16833
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ، ⦗٣٤٣⦘ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اسْتَتَابَ نَبْهَانَ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ، وَكَانَ نَبْهَانُ ارْتَدَّ" قَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ عَمْرُو بْنُ قَيْسٍ: عَنْ رَجُلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ قَالَ:" الْمُرْتَدُّ يُسْتَتَابُ أَبَدًا كُلَّمَا رَجَعَ" قَالَ ابْنُ وَهْبٍ: وَقَالَ لِي مَالِكٌ ذَلِكَ:" إِنَّهُ يُسْتَتَابُ كُلَّمَا رَجَعَ" هَذَا مُنْقَطِعٌ، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ مَوْصُولًا، وَلَيْسَ بِشَيْءٍ.
عبداللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنہان کی چار مرتبہ توبہ قبول کی اور بنہان مرتد ہوا تھا۔ ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مرتد جتنی بار بھی رجوع کرلے قبول کیا جائے گا۔
یہ روایت منقطع ہے، اور ایک دوسری سند سے موصولاً بھی مروی ہے لیکن وہ کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16833]
یہ روایت منقطع ہے، اور ایک دوسری سند سے موصولاً بھی مروی ہے لیکن وہ کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16833]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16833 in Urdu