السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3405. -- باب: قتل من ارتد عن الإسلام إذا ثبت عليه رجلا كان أو امرأة
-- باب: جو شخص اسلام سے پھر جائے (مرتد ہو جائے) جب اس پر یہ ثابت ہو جائے تو اسے قتل کرنے کا بیان، خواہ وہ مرد ہو یا عورت۔
حدیث نمبر: 16867
قَالَ: وَأنبأ عَلِيٌّ، ثنا ابْنُ سَعِيدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ عُتْبَةَ، ثنا مَعْمَرُ بْنُ بَكَّارٍ، بِإِسْنَادِهِ، مِثْلَهُ وَرُوِيَ عَنِ ابْنِ أَخِي الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَمِّهِ، بِمَعْنَاهُ وَرُوِي مِنْ، وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، وَهَذَا مَذْهَبُ الزُّهْرِيِّ صَحِيحٌ عَنْهُ.
«تَقَدَّمَ قَبْلَهُ» ”یہ اس سے پہلے گزر چکا ہے۔“
یہ ایک اور ضعیف سند سے زہری عن عروہ عن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی مروی ہے، اور یہ زہری کا مذہب ہے جو ان سے صحیح ثابت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16867]
یہ ایک اور ضعیف سند سے زہری عن عروہ عن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی مروی ہے، اور یہ زہری کا مذہب ہے جو ان سے صحیح ثابت ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المرتد/حدیث: 16867]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 16867 in Urdu