السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3437. -- باب: ما جاء في حد اللوطي
-- باب: لواطت کرنے والے کی حد کے متعلق وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 17024
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ، يَقُولُ: ثنا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ أَبُو نَضْرَةَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَا حَدُّ اللُّوطِيِّ؟ قَالَ:" يُنْظَرُ أَعْلَى بِنَاءٍ فِي الْقَرْيَةِ فَيُرْمَى بِهِ مُنَكَّسًا، ثُمَّ يُتْبَعُ الْحِجَارَةَ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے لوطی فعل کے مرتکب کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: شہر کی سب سے اونچی عمارت دیکھی جائے اور اسے وہاں سے سر کے بل نیچے پھینکا جائے، پھر اس پر پتھر برسائے جائیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17024]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17024 in Urdu