السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3437. -- باب: ما جاء في حد اللوطي
-- باب: لواطت کرنے والے کی حد کے متعلق وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث نمبر: 17033
وَرَوَى مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا أَتَى الرَّجُلُ الرَّجُلَ فَهُمَا زَانِيَانِ، وَإِذَا أَتَتِ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فَهُمَا زَانِيَتَانِ": أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، ثنا أَبُو بَدْرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَذَكَرَهُ قَالَ الشَّيْخُ: وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هَذَا لَا أَعْرِفُهُ، وَهُوَ مُنْكَرٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی آدمی کے ساتھ کرے تو وہ دونوں زانی ہیں اور عورت عورت کے ساتھ کرے تو وہ دونوں بھی زانیہ ہیں۔“
شیخ فرماتے ہیں: یہ محمد بن عبدالرحمن، میں اسے نہیں جانتا، اور یہ روایت اس سند کے ساتھ منکر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17033]
شیخ فرماتے ہیں: یہ محمد بن عبدالرحمن، میں اسے نہیں جانتا، اور یہ روایت اس سند کے ساتھ منکر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17033]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17033 in Urdu