السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3438. -- باب: من أتى بهيمة
-- باب: جانور سے بدفعلی کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 17036
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا ابْنُ مَنِيعٍ، ثنا أَبُو الرَّبِيعِ، ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ، ثنا عَمْرٌو، بِإِسْنَادِهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَلْعُونٌ مَنْ وَقَعَ عَلَى بَهِيمَةٍ" وَقَالَ:" اقْتُلُوهُ وَاقْتُلُوهَا، لَا يُقَالُ: هَذِهِ الَّتِي فُعِلَ بِهَا كَذَا وَكَذَا".
عمرو (بن ابی عمرو) اپنی سند سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص ملعون ہے جو جانور سے بدفعلی کرے اور فاعل مفعول دونوں کو قتل کر دو تاکہ یہ نہ کہا جائے کہ اس کے ساتھ ایسا ایسا کیا گیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17036]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17036 in Urdu