السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3444. -- باب: ما جاء فيمن أتى جارية امرأته
-- باب: اس شخص کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے صحبت کی۔
حدیث نمبر: 17083
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَمَّادٍ، ثنا أَبِي، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" رُفِعَ إِلَيْهِ رَجُلٌ وَقَعَ عَلَى جَارِيَةِ امْرَأَتِهِ فَجَلَدَهُ مِائَةً وَلَمْ يَرْجُمْهُ" هَذَا مُنْقَطِعٌ، وَكَأَنَّهُ إِنْ صَحَّ ادَّعَى جَهَالَةً فَعَزَّرَهُ وَلَمْ يَرْجُمْهُ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک ایسا شخص لایا گیا جس نے اپنی بیوی کی لونڈی سے ہم بستری کی تھی، تو آپ رضی اللہ عنہ نے اسے رجم نہیں کیا بلکہ اسے سو کوڑے لگائے۔
یہ روایت منقطع ہے، اور اگر یہ صحیح ہو تو گویا اس نے لاعلمی کا دعویٰ کیا، تو انہوں نے اسے تعزیراً سزا دی اور رجم نہیں کیا، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17083]
یہ روایت منقطع ہے، اور اگر یہ صحیح ہو تو گویا اس نے لاعلمی کا دعویٰ کیا، تو انہوں نے اسے تعزیراً سزا دی اور رجم نہیں کیا، واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17083]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17083 in Urdu