🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3446. -- باب: ما جاء في حد المماليك
-- باب: غلاموں کی حد کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17095
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ، أنبأ أَبُو مَنْصُورٍ، أنبأ أَحْمَدُ، ثنا سَعِيدٌ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" إِحْصَانُ الْأَمَةِ دُخُولُهَا فِي الْإِسْلَامِ وَإِقْرَارُهَا إِذَا دَخَلَتْ فِي الْإِسْلَامِ وَأَقَرَّتْ بِهِ ثُمَّ زَنَتْ فَعَلَيْهَا جَلْدُ خَمْسِينَ".
شعبی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ لونڈی کا احصان اس کا اسلام میں داخل ہونا اور اس کا اقرار کرنا ہے، جب وہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اس کا اقرار کر لے، پھر زنا کرے تو اسے پچاس کوڑے لگیں گے۔ ابراہیم رحمہ اللہ ﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ﴾ [سورة النساء: 25] کا ترجمہ مسلمان ہونا اور مجاہد رحمہ اللہ شادی کرتے ہیں اور کہتے ہیں: اگر اس کی شادی نہیں ہوئی تو اس پر کوئی حد نہیں۔ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی مجاہد رحمہ اللہ اسی طرح روایت کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحدود/حدیث: 17095]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث: صحيح

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17095 in Urdu