السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3461. -- باب: اختلاف الناقلين في ثمن المجن، وما يصح منه وما لا يصح
-- باب: ڈھال کی قیمت بیان کرنے والے راویوں کے اختلاف، اور اس میں سے جو صحیح ہے اور جو صحیح نہیں ہے، اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 17173
فَأَمَّا الْحَدِيثُ الَّذِي أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" كَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَوَّمُ عَشَرَةَ دَرَاهِمَ"، فَكَذَا رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ يَسَارٍ، وَقَدْ خَالَفَهُ الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ فَرَوَاهُ عَنْ عَطَاءٍ وَمُجَاهِدٍ، عَنْ أَيْمَنَ الْحَبَشِيِّ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ڈھال کی قیمت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں دس دراہم کے برابر تھی۔
محمد بن اسحاق بن یسار نے اسے اسی طرح روایت کیا ہے، اور حکم بن عتیبہ نے ان کی مخالفت کی ہے اور اسے عطاء اور مجاہد سے، انہوں نے ایمن حبشی سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17173]
محمد بن اسحاق بن یسار نے اسے اسی طرح روایت کیا ہے، اور حکم بن عتیبہ نے ان کی مخالفت کی ہے اور اسے عطاء اور مجاہد سے، انہوں نے ایمن حبشی سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17173]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ محمد بن اسحاق مدلس و لم يصرح»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17173 in Urdu