السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3469. -- باب: ما جاء في من سرق عبدا صغيرا من حرز
-- باب: اس شخص کے بارے میں وارد شدہ احکامات کا بیان جس نے کسی محفوظ جگہ (حرز) سے کوئی چھوٹا غلام چرایا ہو۔
حدیث نمبر: 17233
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِيُّ الْحَافِظُ: تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، وَهُوَ كَثِيرُ الْخَطَأِ عَلَى هِشَامٍ، ضَعِيفُ الْحَدِيثِ.
حافظ ابوالحسن دارقطنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن محمد بن یحییٰ بن عروہ، ہشام بن عروہ سے نقل کرنے میں اکیلے ہیں اور وہ ہشام سے روایت میں بہت خطا کرتا ہے، ضعیف الحدیث ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17233]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17233 in Urdu