السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3472. -- باب: النباش يقطع إذا أخرج الكفن من جميع القبر
-- باب: کفن چور کا ہاتھ اس صورت میں کاٹے جانے کا بیان جب وہ پورے کفن کو قبر سے نکال لے۔
حدیث نمبر: 17240
قَالَ: وَحَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ وَعَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَهُ.
ابراہیم رحمہ اللہ سے اسی کی مثل روایت ہے اور حسن رحمہ اللہ بھی اسی کے مثل روایت کرتے ہیں کہ کفن چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السرقة/حدیث: 17240]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث: ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17240 in Urdu