السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3489. -- باب: ما جاء في تحريم الخمر
-- باب: شراب کی حرمت کے متعلق وارد شدہ احکامات کا بیان۔
حدیث نمبر: 17335
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ بِلَالٍ الْبَزَّازُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ أَبِي طُعْمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لُعِنَتِ الْخَمْرُ، وَشَارِبُهَا وَسَاقِيهَا، وَعَاصِرُهَا، وَمُعْتَصِرُهَا، وَحَامِلُهَا، وَالْمَحْمُولَةُ إِلَيْهِ، وَمُبْتَاعُهَا، وَآكِلُ ثَمَنِهَا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شراب پر، پینے والے پر، پلانے والے پر، اس کے نچوڑنے والے پر، جس کے لیے نچوڑا جا رہا ہے، اٹھانے والے پر، جس کے لیے اٹھایا جا رہا ہے، جو اس کو خرید رہا ہے اور شراب کی قیمت کھانے والے پر لعنت کی گئی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17335]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره»
الحكم على الحديث: حسن لغيره
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17335 in Urdu