السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
340. -- باب: السنة في تسمية المغرب بصلاة المغرب دون العشاء
-- باب: مغرب کو عشاء کے بجائے نمازِ مغرب کا نام دینے کی سنت کا بیان
حدیث نمبر: 1737
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنا أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أنبأ الْفِرْيَابِيُّ ثنا أَبُو مَسْعُودٍ، أنا عَبْدُ الصَّمَدِ، أنا أَبِي عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَغْلِبَنَّكُمُ الْأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلَاتِكُمْ فَإِنَّ الْأَعْرَابَ تُسَمِّيهَا عَتَمَةً" قَالَ الشَّيْخُ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ: حَدِيثُ أَبِي مَسْعُودٍ يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ فِي صَلَاةِ عِشَاءِ الْآخِرَةِ وَكَذَلِكَ رُوِيَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِي الْعِشَاءِ الْآخِرَةِقَالَ الشَّيْخُ: إِلَّا أَنَّ الَّذِينَ رَوَوْهُ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ عَلَى اللَّفْظِ الْأَوَّلِ أَكْثَرُ.
(الف) سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دیہاتی غالب نہ آجائیں تمہاری نماز کے نام پر، وہ اس کا نام عتمہ رکھتے ہیں۔“
(ب) شیخ ابوبکر اسماعیلی کہتے ہیں کہ ابومسعود کی حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ یہ (حکم) عشاء آخرہ (یعنی عشاء) کی نماز کے بارے میں ہے، اسی طرح ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی عشاء آخرہ کے بارے میں منقول ہے۔
البتہ جن لوگوں نے اسے عبدالصمد سے پہلے الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے وہ زیادہ ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1737]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1737 in Urdu