السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
343. -- باب: دخول وقت العشاء بغيبوبة الشفق
-- باب: شفق غائب ہونے سے عشاء کا وقت داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 1743
وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا. وَرُوِيَ عَنْ عَتِيقِ بْنِ يَعْقُوبَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ، مَرْفُوعًا وَالصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما موقوفاً بیان کرتے ہیں۔
عتیق بن یعقوب کے واسطے سے مالک سے، انہوں نے نافع سے اسے مرفوعاً بھی روایت کیا گیا ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1743]
عتیق بن یعقوب کے واسطے سے مالک سے، انہوں نے نافع سے اسے مرفوعاً بھی روایت کیا گیا ہے، لیکن صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1743]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه عبدالرزاق 2122»
الحكم على الحديث: صحيح لغيرهٖ
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1743 in Urdu