السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
344. -- باب: آخر وقت العشاء وفيه قولان أحدهما ثلث الليل، والآخر نصفه فمن قال: بالأول احتج بما
-- باب: عشاء کے آخری وقت کا بیان، اور اس میں دو اقوال ہیں ایک تہائی رات اور دوسرا آدھی رات، پس جس نے پہلے قول کو اپنایا اس نے جس چیز سے استدلال کیا اس کا بیان
حدیث نمبر: 1753
بِمَا أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ثنا تَمْتَامٌ ثنا أَبُو عُمَرَ الْحَوْضِيُّ ثنا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ثنا قَتَادَةُ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْعَتَكِيِّ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ:" قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ قَالَ فِيهِ:" وَقْتُ صَلَاةِ الْعِشَاءِ إِلَى نِصْفِ اللَّيْلِ" أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ هَمَّامٍ وَغَيْرِهِ، عَنْ قَتَادَةَ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ: إِلَى نِصْفِ اللَّيْلِ الْأَوْسَطِ وَفِي حَدِيثِ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ فَإِذَا صَلَّيْتُمُ الْعِشَاءَ فَإِنَّهُ وَقْتٌ إِلَى نِصْفِ اللَّيْلِ.
(الف) سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عشاء کی نماز کا وقت آدھی رات تک ہے۔“
(ب) قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ درمیانی آدھی رات تک۔
(ج) اور ہشام کی حدیث میں قتادہ رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ: ”جب تم عشاء کی نماز پڑھو تو اس کا وقت نصف رات تک ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1753]
(ب) قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ درمیانی آدھی رات تک۔
(ج) اور ہشام کی حدیث میں قتادہ رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ: ”جب تم عشاء کی نماز پڑھو تو اس کا وقت نصف رات تک ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1753]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم 1612»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1753 in Urdu