🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3506. -- باب: ما جاء في عدد حد الخمر
-- باب: شراب کی حد کی تعداد (کوڑوں کی مقدار) کے متعلق وارد شدہ احکامات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17537
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا الشَّافِعِيُّ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ حُنَيْنٍ يَسْأَلُ عَنْ رَجُلِ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَجِئْتُ بَيْنَ يَدَيْهِ أَسْأَلُ عَنْ رَجُلِ خَالِدٍ، حَتَّى أَتَاهُ جَذَعًا، وَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِشَارِبٍ قَالَ:" اضْرِبُوهُ" فَضَرَبُوهُ بِالْأَيْدِي وَالنِّعَالِ وَأَطْرَافِ الثِّيَابِ، وَحَثَوْا عَلَيْهِ التُّرَابَ، ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" بَكِّتُوهُ"، فَبَكَتُوهُ، ثُمَّ أَرْسَلَهُ، قَالَ: فَلَمَّا كَانَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سَأَلَ: مَنْ حَضَرَ ذَلِكَ الْمَضْرُوبَ فَقَوَّمَهُ أَرْبَعِينَ، فَضَرَبَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي الْخَمْرِ أَرْبَعِينَ حَيَاتَهُ، ثُمَّ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حَتَّى تَتَابَعَ النَّاسُ فِي الْخَمْرِ، فَاسْتَشَارَ فَضَرَبَهُ ثَمَانِينَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ الصَّنْعَانِيُّ عَنْ مَعْمَرٍ.
(١٧٥٣٧) عبدالرحمن بن ازہر کہتے ہیں کہ میں نے حنین والے سال نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ خالد بن ولید کی سواری کے بارے میں پوچھ رہے تھے جب جذع جگہ پر پہنچے تو ایک شرابی لایا گیا۔ آپ نے فرمایا: اسے مارو تو لوگوں نے ہاتھوں سے، جوتیوں سے کپڑوں سے مارا اور اس اس پر مٹی بھی پھینکی۔ پھر فرمایا: اسے ملامت کرو۔ پھر حضرت ابوبکر نے اپنے دور خلافت میں ٤٠ کوڑے مارے اور حضرت عمر نے صحابہ کے مشورے سے ٨٠ کوڑے مقرر کردیے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17537]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 17537 in Urdu